اگر اجازت ہو

 میری کتاب"اگر اجازت ہو" 

سے کچھ آپ کی نظر۔

------------------------


نا ممکن تو نہیں ہے ، کہ گًہر مل جائے 
  دل کے سمندروں  میں غو طہ  لگا کے دیکھ
عکس اسکا بھی عیاں ہوگا تجھ پہ
اتنی سچائیوں کے ساتھ، ذرا ڈوب کے  تو دیکّھ



ٹوٹے آئینے بھلا کب جڑا کر تے ہیں
بکھر کے ٹوٹ گیا ،  خواب وہ میرا تو ہے
یوں نا ہو کہ زمانے کو پتا چل جائے
گو بے وفا ہے مگر  ، انتخاب وہ میرا تو ہے






Comments